ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے مقابلہ حسن کے تحت پینل انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان کو لا جواب کرکے مس انڈیا2000کا ٹائٹل جیتا تھا۔مس انڈیا کے مقابلے میں پریانکا چوپڑا کے مد مقابل معروف اداکارہ لارا دتہ اور دیا مرزا بھی تھیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ
کے مطابق مس انڈیا 2000 کےمقابلے کے آخری راؤنڈ میں اداکار شاہ رخ خان، بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد اظہرالدین اور معروف کاروباری شخصیت سوارووسکی ایک ایسے پینل میں شامل تھے جنہوں نے حسیناؤں سے سوال و جواب کرنے تھے ۔ اس راؤنڈ کے دوران شاہ رخ خان نے پریانکا چوپڑا سے پوچھا کہ اُن کے سامنے تین آپشنز ہیں، وہ کس سے شادی کرنا پسند کریں گی ؟ ۔شاہ رُخ خان کا کہنا تھا کہ کیا وہ ان کے جیسے ایک فلمساز اور اداکار سے یا سوارووسکی جیسے کاروب…
کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…
نیویارک (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…