ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کاامکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر ، مشرقی بلوچستان اور زیریں سندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ۔اس دوران چندمقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے جبکہ کل اسلام آباد، بالائی وسطی پنجاب، خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ۔
اس دوران چندمقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب:لاہور (فرخ آباد 232 ، لکشمی چوک 223 ، چوک نخودہ 196 ، شاہی قلعہ 176 ، نشتر ٹاؤن 149 ، تاج پورہ 130 ، مغل پورہ ، اقبال ٹاؤن 127 ، گلشن راوی 126 ، سمن آباد 118 ، جوہر ٹاؤن 99 ، سٹی 96 ، اپر مال 87 ، گلبرگ 71 اور ائیر پورٹ 63) ، قصور 98 ، اسلام آباد (زیرپوئینٹ ، سید پور ، گولڑہ 83 ، بوکرا 25 اورائیر پورٹ 01) ، منگلا 44 ، اوکاڑہ 41 ، راولپنڈی (شمس آباد 37 ، چکلالہ 09) ، نارووال 34 ، جہلم 24 ، سیالکوٹ (ائیرپورٹ 21 اور سٹی 03) ، مری 20 ، اٹک 18 ، گجرات 10 ، منڈی بہاولدین 06 ، ساہیوال ، سرگودھا سٹی 04 ، خانیوال 03،گوجرانوالہ 01 ،سندھ: مٹھی23 ، بدین 06 ، ٹھٹھہ 03 ، کشمیر: راولاکوٹ 13 ، کوٹلی 06 ، مظفر آباد (سٹی ،ائیر پورٹ 01) ، خیبر پختونخوا: دیر (اپر 12 اور لوئر 10) ، مالم جبہ 08 ، پاراچنار 05 ، پشاور (سٹی 03 ،ائیر پورٹ 01) ، دروش 03،، مہمند ڈیم 02 ، بنوں ، کالام 01. گلگت بلتستان: سکردو اور گلگت میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت 41، دادو، سبی ، شہید بینظیر آباد، سکرنڈ اور دالبندین میں 40ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Recent Posts

آرٹیکل 63 اے تشریح کیس: جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے رجسٹرارسپریم کو ایک اور خط…

7 mins ago

پنجاب حکومت پارلیمانی سیکریٹریز کے لیے کتنی لگژری گاڑیاں خریدے گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دستاویزات کے مطابق حکومت پنجاب نے پارلیمانی سیکریٹریز کے لیے لگژری گاڑیاں…

17 mins ago

پی آئی اے کی نیلامی اب 31 اکتوبر کو، ہر مرتبہ تاخیر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مشکل معاشی حالات کے باعث سرکاری خزانے پر بوجھ بننے…

23 mins ago

کراچی میں خارش قابو سے باہر، اس کا علاج کیا ہے؟

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں گزشتہ 2 ماہ سے خارش (اسکیبیز) کی بیماری…

31 mins ago

عمران خان نے اپنے دور اقتدار میں ملک کے لیے ایک پیسے کا کام نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین…

43 mins ago

کار پر ہجوم کے حملے کے بارے میں اداکارہ اینجلین ملک کیا کہتی ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اینجلین ملک نامور پاکستانی اداکارہ، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں جن کا ایک…

1 hour ago