گھر میں دوسری بیٹی پیدا ہونا وہ بھی معذور ۔۔ بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں زحمت نہیں

(قدرت روزنامہ)بچوں کی پیدائش والدین کے لئے باعثِ فخر ہوتی ہے ان خوشی کے لمحات کا کوئی مول نہیں ہوتا۔ ہمارے ہاں ایک رواج جو برسوں سے چلا آرہا ہے وہ آج بھی قائم ہے کہ اگر بیٹی کی پیدائش ہوتی ہے تو لوگ کم ہی خوش ہوتے ہیں اور باتیں بناتے ہیں، مگر دوسری بیٹی کی پیدائش پر لوگ زیادہ
باتیں سناتے ہیں یہ ہر جگہ نہیں ہوتا کبھی کبھی ہوتا ہے۔ آج ہم آپ سے ایک ایسی فیملی کی کہانی بتا رہے ہیں جہاں ایک بیٹی کے بعد دوسری بیٹی پیدا ہوئی جو معذور ہوئی ۔معذور بچی جس کا نام سبین ہے اس کی بہن حنا اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بہن کی سالگرہ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ: ” سبین ہمارے گھر کی جان ہے، یہ جب سے گھر میں آئی ہے، ہمارے ہاں رحمت آگئی ہے، یہ سب کو خوش کرتی ہے، ہر کوئی اس سے دل سے محبت کرتا ہے، ہمیں اس کی معذوری کا کوئی غم نہیں ، یہ بھی زندہ دل ہے، ہوشیار ہے اور گھر والے بھی اس کی فکر کرتے ہیں، یہ ہماری محبت کا ذریعہ ہے، اس کی سالگرہ پر ہم نے گھر کو اچھے سے سجایا اور اس کی پسند کا سب کچھ کیا، ہمارا ایک بھائی باہر ہے جس کا انتظار سبین کو بھی ہے کہ جب بھائی ائے گا تو ہم ساتھ کھانا کھانے جائیں گے۔

Recent Posts

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس…

2 mins ago

وفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49 ہزار 629…

10 mins ago

مارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت آپ کو دنگ کردے گی

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک…

19 mins ago

آئی پی پیز سے متعلق کچھ باتیں نہیں بتاسکتے ان کیمرا بریفنگ کیلیے تیار ہیں، اویس لغاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے…

24 mins ago

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی…

29 mins ago

سلمان خان پائپ سے چڑھ کر کس اداکارہ سے ملنے جاتے تھے؟ بالی وڈ اداکارہ نے خود بتادیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے ہیرو سلمان خان جنہوں نے شادی تو نہیں کی البتہ…

31 mins ago