کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40 روپے کا یکدم اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کی قیمت 660 روپے سے بڑھ کر 700 روپے ہو گئی۔
ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں 2 روز قبل برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کی معمولی کمی دیکھی گئی تھی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…