ندا یاسر کی اپنے شوہر کے ہمراہ بولڈ ویسٹرن انداز میں نئی تصاویر

(قدرت روزنامہ)پاکستانی کی مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر کی چند تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں ان کو اپنے شوہر کے ہمراہ بولڈ ویسٹرن انداز میں دیکھا گیا ہے۔

گزشتہ روز منال اور احسن کی شادی میں شوبز انڈسٹری کے کئی نامور اور معروف شخصیات نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا جن میں سے ایک ندا یاسر اور یاسر نواز کی جوڑی بھی تھی۔

اسی تقریب میں سے ندا یاسر اور یاسر نواز کی چند تصاویر سامنے آئی ہیں جس میں دونوں کو ایک ویسٹرن اور بولڈ لک میں دیکھا گیا ہے۔

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر نے ایک ویسٹرن اور بولڈ ڈریس پہنا ہوا ہے جو کہ بے بی پنک کلر کا ہے۔

اسکے علاوہ ہدایتکار و اداکار یاسر نواز بھی ویسٹرن لک اپناتے ہوئے نظر آئے ہیں جس میں انہوں نے کوٹ پینٹ پہنا ہوا ہے ۔

علاوہ ازیں ندا یاسر اس تقریب میں دیگر اداکاراؤں کے ہمراہ تصاویر لیتے ہوئے بھی نظر آئی ہیں۔

Video Player

00:00
00:06

واضح رہے کہ گزشتہ دونوں مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر کی ایک وائرل ویڈیو پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

بعدازاں ان کے شوہر یاسر نواز نے اپنی ہی بیوی کا مذاق بناتے ہوئے ان کی پیروڈی کرتے ہوئے ایک ویڈیو بنائی تھی جو کہ کافی وائرل ہوئی تھی اور پسند بھی کی گئی تھی۔

Recent Posts

جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم

کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…

6 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کیا مصروفیات ہوں گی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) ‎وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

6 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…

6 hours ago

گنڈا پورکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…

6 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا : آصف علی زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…

6 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

6 hours ago