اس تقریب میں ہر عام شادی کی طرح کچھ لمحات ایسے بھی بنے جن کو یادگار کہا جاسکتا ہے اور اس کا اندازہ ان ویڈیوز سے لگایا جاسکتا ہے . اس ویڈیو میں دلہا اور دلہن یعنی احسن اور منال کے محبت کے اظہار اور شادی کی خوشی میں قید کئے جانے والے لمحات کو دیکھا جاسکتا ہے جو واقع ان کے لئے ایک یاد گار کے طور رہینگے . اسکے علاوہ ایک ویڈیو اور بھی ہے جس میں نکاح کے خوبصورت لمحے کو دیکھا جاسکتا ہے . اس ویڈیو میں احسن محسن اکرام اور منال خان کو نکاح کے وقت ساتھ دیکھا جاسکتا ہے جس میں دلہا بار بار اپنی دلہن کی جانب محبت سے دیکھ رہا ہے . شادی ہونے کے بعد رسومات کا آغاز ہوتا ہے جس میں دودھ پیلانے کی رسم کی جاتی ہے اور اداکارہ ایمن خان اس رسم کی ادائیگی کے لئے آگےآتی ہیں . اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہے میاں کے ساتھ دودھ پلائی کی رسم کی جاتی ہے . . .
(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ منال خان کی گزشتہ روز اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ شادی ہوئی ہے .
گزشتہ روز کی تقریب میں نکاح کے بعد رخصتی کی رسومات ادا کی گئیں تھیں جس کی ویڈیو منظر عام پر آچکی ہے .
متعلقہ خبریں