ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی محکمہ پاسپورٹ نے غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کو سزا اور جرمانے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کو سزا اور جرمانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔محکمہ پاسپورٹ کے مطابق غیر قانونی طور پر مشاعر مقدسہ میں داخل ہونے والوں کو 6ماہ قید ہوگی، جبکہ 50ہزار ریال جرمانہ بھی ہوگا جب کہ اقامہ ہولڈرز کو سزا اور جرمانے کے علاوہ ملک بدر بھی کیا جائے گا۔سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ کے تمام داخلی چیک پوسٹوں پر نگرانی کا عمل سخت کر دیا گیا ہے، غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع سبی…
پنجگور(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے دیگر اضلاع کے نیٹ سروس بحال ہوگئے ہیں ڈسٹرکٹ پنجگور میں موبائل…
جیکب آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ڈاکٹر مہارنگ بلوچ نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس)…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکارہ مومل شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ سے طلاق کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوجرانوالہ میں بھکاریوں کی دادی کے چالیسویں میں 12 ہزار سے زائد…