خیبر پختونخوا حکومت نے 32ریٹائرڈ اعلیٰ افسران کودوبارہ مختلف محکموں میں تعینات کردیا

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا حکومت نے 32ریٹائرڈ اعلیٰ افسران کودوبارہ مختلف محکموں میں تعینات کردیا ہے صوبائی اسمبلی کو دی جانے والے دستاویزات کے مطابق پانچ سالوں کے دوران ریٹائرڈ ہونے والے اہلکاروں کو دوبارہ تعیناتی کے باعث انہیں سرکاری گاڑیوں ، تنخواہ اوردیگرمراعات بھی دیئے جا رہے ہیں ۔ سابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا محمد سلیم خان کو کمشنر آر ٹی ایس سابق سیکرٹری عظمت حنیف اورکرزئی کو چیف کمشنر رائٹ ٹو سروسز ، سابق سیکرٹری محمد مشتاق جدون کو کمشنر آر ٹی ایس ، سابق سیکرٹری عطاء اللہ کو کمشنر آر ٹی ایس ، سابق افسران میں محکمہ صنعت میں تعینات کئے جانے والے افسران میں محمد آصف ، نذیر احمد اعوان ، محمد شاہد خان ، عطاء الرحمان ، فرمان ، محکمہ آبپاشی میں جن سولہ افسران کو تعینات کیا گیا ہے ان میں شاجہان ، محمدرفیق ، لاج میر ، واسد الدین ، غلام مصطفی ، غلام شبیر ، محمد حسین ، محمد بخش ، نذیر حسین ، محمد سراج الدین ، مشتاق احمد ، محمدرمضان ، جبرالدین ، سعد اللہ خان ، غلام شبیر ، بہاور خان ، محکمہ صحت میں تعینات کئے جانے والوں میں محمدزبیر خان ،قاضی عنایت اللہ ، نوید محسن سلطان ، میجر ریٹائرڈ اسلام خان ، سبحان اللہ ، محکمہ ہاوسنگ میں محمدالیاس ، تعینات کیا گیا ہے جبکہ محکمہ بلدیات کی جانب سے اپنا ریکارڈ تاحال صوبائی اسمبلی کو ارسال نہیں کیا گیا ہے۔

Recent Posts

کورکمانڈرکوئٹہ کی کراٹے چیمپیئن شاہ زیب رند سے ملاقات، 10 لاکھ کا انعام

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کور کمانڈر کوئٹہ نے کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں بین الاقوامی کراٹے کامبٹ…

2 hours ago

حزب اللہ کے اسرائیل کے متعدد شہروں پر 65 راکٹ فائر، کئی مقات پر آگ لگ گئی

تل ابیب / بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت پر جوابی کارروائی…

2 hours ago

عامرلیاقت کو انصاف دلانے کیلیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں، سابق اہلیہ

کراچی(قدرت روزنامہ) ٹی وی اینکر عامرلیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا ہے…

2 hours ago

پی ٹی ائی رہنما حماد اظہر سے شادی کی افواہیں، خاتون اینکر نے بھی لب کشائی کر دی

اینکر پرسن نے اپنی شادی کی خبروں پر ایکس پلیٹ فارم پر پیغام لکھا اسلام…

2 hours ago

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئیں

صرف ایک سال میں پاکستان میں 8 ہزار میگاواٹ سولر پینلز درآمد ہوئے، وفاقی وزیر…

2 hours ago

حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کی تصدیق

بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، حزب اللہ…

2 hours ago