سعودی عرب میں پانچ پاکستانی باشندے گرفتار، پریشان کن خبرآگئی

ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی پریس ایجنسی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے مکہ ریجن میں پولیس نے انتہائی نشہ آور گولیوں میتھم فیٹامائن کو فروغ دینے کے الزام میں پانچ پاکستانی باشندوں اور ایک بنگلہ دیشی باشندے کو گرفتار کر لیا .

العربیہ کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد کو متعلقہ حکام کے پاس بھیج دیا گیا اور ان کے خلاف باقاعدہ کارروائی شروع کردی گئی .

. .

متعلقہ خبریں