پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے

لاہور (قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے، پی پی رہنما ارشد گھرکی کئی روز سے شدید علالت کے باعث لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اپنے سینئر اور دیرینہ رہنما سے محروم ہوگئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والے متحرک پی پی رہنما ارشد گھرکی ہفتہ کے روز انتقال کر گئے۔

ارشد گھرکی ماضی میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہونے میں کامیاب ہوئے تھے۔ مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے اور لاہور کے گھرکی ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں آج بروز ہفتہ وہ انتقال کر گئے۔ ارشد گھرکی کے انتقال پر پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

Recent Posts

پی بی 21 حب دریجی کے بوگس ووٹ مسترد کرکے عدالت نے عوامی مینڈیٹ کو احترام دیا، نیشنل پارٹی

حب(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سابق مئیر حب میر رجب علی رند نے…

4 mins ago

بلوچستان کی سیاسی حکومت بے اختیار ہے، نئے آپریشن کی باتیں افسوسناک ہیں، ڈاکٹر مالک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا دو روزہ اجلاس مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ…

11 mins ago

پسنی میں کروڑوں روپے کی لاگت سے زیر تعمیر بازار سڑک کا کام التوا کا شکار

پسنی(قدرت روزنامہ)کروڑوں روپے کی لاگت سے زیر تعمیر بازار ٹو ریکپشت روڈ کا کام التوا…

17 mins ago

کوئٹہ سول اسپتال انتظامیہ کی ہٹ دھرمی، خواتین الٹرا ساؤنڈ مرد ڈاکٹر سے کروانے پر مجبور

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سول ہسپتال انتظامیہ کی ہٹ دھرمی، خواتین کا الڑا ساؤنڈ مرد ڈاکٹر سے…

35 mins ago

وزیراعلیٰ نے میر چاکر خان رند یونیورسٹی کیلئے فنڈز مختص کرنے کی منظوری دیدی

سبی(قدرت روزنامہ)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی کے چانسلر…

55 mins ago

بااثر افراد نے غریب زمیندار کے 6 مویشیوں کو آگ لگا دی

سرگودھا(قدرت روزنامہ)سرگودھا کے تھانہ بھاگٹانوالہ کی حدود میں بااثر افراد کا غریب زمیندار کے 6…

1 hour ago