آئی ایم ایف سے معاہدے کے امکانات روشن، 100انڈیکس میں 1000پوائنٹس سے زیادہ اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف سے معاہدے کے امکانات روشن ہونے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے .

نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق آئی ایم ایف سے معاہدے کی امیدیں بحال ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا بھی اعتماد بحال ہونے لگا ہے،کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 100انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس سے زیادہ کااضافہ ہوا ہے، جس سے 100انڈیکس 41000پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں