ثانیہ مرزا نے خوبصورتی کی نئی تعریف بتا دی

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی معروف ٹینس اسٹار، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی بہن کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جسے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ اکائونٹ انسٹا گرام پرشیئر کی گئی تصویر میں اْنہیں اپنی چھوٹی بہن انعم مرزا کے ساتھ خوبصورت لباس پہنے ہاتھوں میں ‘فائٹنگ گلوز’ پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے انسٹا اکائونٹ پر شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ‘ہم دونوں ایک دوسرے کا سہارا ہیں۔ثانیہ

مرزا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں خوبصورتی سے متعلق بات کرتے ہوئے مزید لکھا ہے کہ ‘مضبوط ہونا خوبصورتی کی نئی تعریف ہے۔

Recent Posts

پی سی بی کی سابق کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سابق کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی…

2 hours ago

مصطفیٰ کمال کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، لیاری ایکسپریس وے بارے تبادلہ خیال

کراچی (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہبازشریف سے سینئر ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے ٹیلیفونک…

2 hours ago

عمران خان بہت کھاتے ہیں بھوک ہڑتال نہیں کریں گے,عظمیٰ بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی بہت…

2 hours ago

مذہب کی توہین کرنے والا مسلما ن، عیسائی، سکھ اور ہندو نہیں بلکہ مجرم ہوتا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس…

3 hours ago

حکومت پنجاب سے اشتراک کار کا عمل جاری رکھیں گے،کورکمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ دوران…

4 hours ago

اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور اورپشاورسمیت ملک کے مختلف…

4 hours ago