ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم خطہ پوٹھوہار، زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے

کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔تاہم سب سے زیادہ بارش: پنجاب: قصور 73 ، منگلا 34 ، لاہور (ائیر پورٹ 32 ، مغل پورہ 29 ، فرخ آباد 15 ، سمن آباد 05 ، اقبال ٹاؤن 04 ، شاہی قلعہ ، جوہر ٹاؤن ، واسا ہیڈ آفس ، سٹی 02) ، نارووال 30 ، جہلم 22 ، منڈی بہاولدین 17 ، اوکاڑہ 09 ، بہاولنگر ، خانیوال 08 ، گوجرانوالہ 03 ، حافظ آباد ، فیصل آباد 01 ، راولپنڈی (شمس آباد 01) ، خیبر پختونخوا: بالاکوٹ 50 ، کاکول 42 ، مالم جبہ 38 ، سیدو شریف 21 ، دیر (لوئر 16 ، اپر 01) ، پشاور 03 ، کشمیر: مظفر آباد 34 ، گڑھی دوپٹہ 12 ، کوٹلی 10 ، راولاکوٹ 01 ، سندھ: چھور 07 ، مٹھی 02 ، گلگت بلتستان:گوپس 02 اور استورمیں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 43، سبی41 ، دادو،لسبیلہ، نوکنڈی اورموہنجوداڑو میں 39ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Recent Posts

ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے…

8 mins ago

پی ٹی آئی چئیرمین بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمٰن کو فون،امیر جے یو آئی منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے جمعیت علمائے پاکستان(…

12 mins ago

نئے ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک آج عہدے کا چارج سنبھالیں گے

کراچی(قدرت روزنامہ)نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک آج اپنے عہدے…

16 mins ago

پریکٹس کمیٹی کے تشکیل کردہ بینچ کا حصہ نہیں بن سکتا، جسٹس منیب کا خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار کو خط لکھ…

39 mins ago

فارم47 والی حکومت نے جمہوریت کو تماشہ بنا کر رکھ دیا : شعیب شاہین نے کھری کھری سنا دیں

کراچی (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنماشعیب شاہین نے کہا ہے کہ ملک پر فارم47 کی…

44 mins ago

آج عدلیہ کے جج متنازع ہو گئے، ریاستی اداروں کو بھی سوچنا ہو گا:خواجہ سعد رفیق کھل کر بول پڑے

لاہور ( قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ( ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے…

55 mins ago