بولان:پنجرہ پل بس حادثہ،جاں بحق مسافروں کی تعداد 7ہوگئی

بولان(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع بولان میں بس کو پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق مسافروں کی تعداد 7ہوگئی، جبکہ زخمیوں کی تعداد4بتائی جارہی ہے،حادثے کا شکار بس کوئٹہ سے سبی جارہی تھی کہ بولان میں پنجرہ پل کے مقام پر تیز رفتاری کےباعث کھائی میں جاگری،حادثے کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس اور ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی جنہوں نے جاں بحق اور زخمیوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کیا،جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جارہا ہے۔ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹرسیف اللہ مری کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے

Recent Posts

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں ؟ شام تک پتہ چل جائے گا، خالد مقبول کا دعویٰ

مصنوعی قیادت جب بھی لانے کی کوشش کی گئی اس کے نتاٸج اچھے نہیں رہے،…

38 mins ago

کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے روکے گئے…

49 mins ago

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…

1 hour ago

کل کا دن دراصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…

1 hour ago

وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…

2 hours ago