معروف ماڈل نایاب علی کو کیسے قتل کیا گیا ؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے

لاہور(قدرت روزنامہ) گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت کے علاقے ڈیفنس بی فیز5میں قتل ہونے والی معروف ماڈل نایاب علی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق ماڈل نایاب کو گلا دبا کر قتل کیا گیا۔پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق نایاب کی گردن پر زخم کے نشان بھی پائے گئے ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے ساتھ زیادتی حتمی فرانزک رپورٹ میں واضح ہو گی۔

پولیس نے بتا یا کہ مقتولہ نایاب کے موبائل فون سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں اور ان کے ساتھ رابطے میں رہنے و الے افراد کو شامل تفتیش کیا جائے گا۔ ڈکیتی اور مزاحمت سمیت مختلف پہلوو¿ں پر تفتیش کی جاری ہے۔

پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ نایاب جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب اپنے سوتیلے بھائی محمد علی ناصر کے ہمراہ کار میں گلبرگ آئس کریم کھانے گئی پھر بھائی واپس گھر چھوڑ گیا۔

بھائی کے مطابق بعد میں جب اس نے فون کیا تو نایاب فون نہیں اٹھا رہی تھی جس پر وہ اس کے گھر گیا تو وہ دروازہ نہیں کھول رہی تھی۔

Recent Posts

یاسین مری مبینہ پولیس مقابلے میں قتل، ملوث ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا تو سخت رد عمل دیں گے، مظاہرین

خاران(قدرت روزنامہ)آل پاکستان مری اتحاد رخشان ڈویژن کی جانب سے سندھ میں مری قبیلے ایک…

7 mins ago

خاران، لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا ، شہر بھر میں مکمل شٹرڈاؤن

خاران(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز خاران بازار سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے خاران…

14 mins ago

مزدوروں کی قتل ایک غیر انسانی فعل ہے، ظہور بلیدی کا پنجگور واقعے کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر ظہور بلید ی نے پنجگور واقعے کی مذمت کی ہے صوبائی وزیر…

20 mins ago

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی امین گنڈاپور بھی دہشتگردی کے مقدمہ میں نامزد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے 250 سے زیادہ رہنماؤں اور…

43 mins ago

کیا احتجاج اور دھمکیوں سے پی ٹی آئی کو سیاسی فائدہ ہو گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاجی سیاست کا اعلان کر…

54 mins ago

اے ایس پی کے یونیفارم میں پولیس دفتر میں گھسنے والی نوسرباز خاتون گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(اے ایس پی) کے یونیفارم میں پولیس…

1 hour ago