وزیراعظم نے علیم خان کے استعفیٰ دینے پر کیا کہا؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(قدرت روزنامہ)سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کا وزارت چھوڑنے کا فیصلہ،، وزیراعظم نے استعفی دینے سے روک دیاعلیم خان کہتے ہیں وزیراعظم نے انتظار کرنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کےمطابق سینئر صوبائی وزیرعلیم خان نے وزیراعظم کو زبانی طور پر وزارت پر کام کرنے سے معذرت کی
، جس پر وزیراعظم نے انہیں مستعفی ہونے سے روک دیا۔علیم خان کاکہنا ہے کہ وزیراعظم نے انہیں استعفیٰ سے منع کرتے ہوئے انتظار کر نے کی ہدایت کی ہے، علیم خان نے کہا کہ وزیراعظم سے رابطے میں ہوں، وزیراعظم کو درخواست کی ہے کہ استعفیٰ منظور کریں، علیم خان نے کہا کہ میرے استعفے کا تعلق پارٹی سے ناراضگی نہیں، پارٹی سے وابستگی اسی طرح ہے جس طرح10سال پہلے تھی ذرائع ابلاغ کے مطابق پنجاب کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے اگست میں وزیراعظم سے ملاقات میں استعفی پیش کیا تھا،وزیراعظم عمران خان نے تاحال علیم خان کا استعفی قبول نہیں کیا، علیم خان نے ذاتی مصروفیات کی بنیاد پر استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Recent Posts

معروف اداکارہ اشنا شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نےذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا…

11 mins ago

’بالی ووڈ کی نقالی پاکستانی اداکاراؤں کو کہیں کا نہیں چھوڑے گی‘ حبا بخاری کی ویڈیو پر صارفین کے تبصرے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری ان دنوں ’ہم اسٹائل…

20 mins ago

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل بازیابی کیس؛سیکرٹری دفاع اور داخلہ کے تحریری بیان عدالت میں جمع

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)سابق ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم بازیابی کیس میں سیکرٹری دفاع اور…

23 mins ago

لوئرکوہستان؛ کار کھائی میں جا گری،نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ سمیت 3افراد جاں بحق

لوئرکوہستان(قدرت روزنامہ)لوئر کوہستان کے علاقے جیجال قلاٹو کے مقام پر کار گہری کھائی میں جا…

26 mins ago

ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر معروف اسکالر اور مبلغ اسلام ڈاکٹر…

29 mins ago

لاپتہ افراد کیس؛ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور ہائیکورٹ طلب

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو آج طلب…

33 mins ago