منال خان کو شادی پر کتنا حق مہر ملا؟ جانیں منال خان کی شادی سے متعلق دلچسپ باتیں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ دونوں جوڑے کی شادی نہایت دھوم دھام سے ہوئی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر آج بھی وائرل ہورہی ہیں۔ان کلی شادی کی مختصر دلچسپ ویڈیوز
منظر عام پر آرہی ہیں جو آج ہم جانیں گے۔اس وقت سوشل میڈیا پر منال خان اور احسن کے نکاح کی ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے جس میں مولوی صاحب نکاح پڑھا رہے ہیں ساتھ ہی اداکاروں کے اہلخانہ بھی نکاح کی کارروائی دیکھنے کے لیے وہاں موجود ہیں۔ *منال خان کو حق مہر کتنا ملا؟ نیچے موجود ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ مولوی صاحب جوڑے کا نکاح پڑھاتے 2 لاکھ روپے سکہ رائج الوقت کہتے ہیں جس سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ منال خان کو دو لاکھ روپے حق مہر کی ادائیگی ہوئی۔ *منال نہ روئیں مگر بہن ایمن خان رو پڑیں نکاح کی ایک ویڈیو میں دیکھا گیا کہ دلہن کی بہن ایمن خان اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور نکاح کے دوران رو پڑیں۔ جبکہ اداکارہ منال خان اپنی شادی کے موقع پر بے حد خوش دکھائی دیں، رخصتی کی ایک ویڈیو میں فوٹوگرافر کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ شاٹ نہیں مِلا کوئی (صارفین اندازہ لگارہے ہیں کہ شاید منال کے رونے سے متعلق بات کی جارہی ہے) جس پر منال اپنے تھوک سے آنسو دکھانے کی کوشش کرتی ہیں اور ساتھ ہی کہتی ہیں یہ فیک آنسو ہیں،پھر منال کھلکھلا کر ہنس بھی دیتی ہیں۔ *دیگر اداکار مہمانوں کی شرکت اداکارہ کی شادی پر شوبز شخصیات کی بھی بڑی تعداد دکھائی دی جن میں صبور علی، علی انصاری، فہد شیخ، کنزہ ہاشمی، ندا یاسر، اقرا عزیز اور یاسر حسین شامل تھے۔

Recent Posts

جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم

کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…

8 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کیا مصروفیات ہوں گی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) ‎وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

8 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…

8 hours ago

گنڈا پورکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…

8 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا : آصف علی زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…

8 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

8 hours ago