اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک معاشی خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہان کونسل کے 23 ویں اجلاس کے ورچوئل سیشن سے خطاب میں کہا کہ افغانستان کا استحکام خطے کے امن کے لیے اہم ہے۔ ریاستی دہشتگردی سمیت ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کی جانی چاہیے۔ اسی طرح مذہبی اقلیتوں کے ساتھ برا سلوک نہیں ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہ یہ اجلاس ایسے وقت میں ہورہا ہےجب دنیا کومعاشی اورسلامتی کےچیلنجزکاسامناہے۔ رابطےجدیدعالمی معیشت میں بنیادی اہمیت اختیارکرگئےہیں۔ رابطوں کے فروغ کے ذریعےمعاشی استحکام حاصل کیا جا سکتا ہے۔ سی پیک معاشی خوشحالی،امن اوراستحکام میں گیم چینجرثابت ہوگا۔ سی پیک کےتحت خصوصی تجارتی زونزقائم کیےجارہےہیں۔ وسطی ایشیا میں پاکستان کوایک منفردجغرافیائی حیثیت حاصل ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…