گلگت بلتستان(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو چیف کورٹ گلگت بلتستان نے نااہل قرار دیدیا۔خالد خورشید کے خلاف جعلی ڈگری کا کیس رکن جی بی اسمبلی غلام شہزاد آغا نے دائر کر رکھا تھا۔چیف کورٹ گلگت بلتستان کے 3 رکنی بینچ نے جعلی ڈگری کے مقدمہ کی سماعت کی۔ فریقین کے وکلا کے دلائل سن کر مقدمہ کا فیصلہ سنایا۔
یاد رہے کہ آج صبح وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی جمع کرائی گئی تھی۔تحریک عدم اعتماد گگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے رکن غلام محمد نے جمع کرائی تھی۔
تحریک عدم اعتماد گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے 2018 کے حکم کے آرٹیکل 40 اور 2017 کے رولز آف پروسیجر اینڈ کنڈیکٹ کے رول 21 کے تحت جمع کرائی گئی تھی۔
ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر…
میلبرن(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک…
پہلے کئی آرمی چیفس کو توسیع دی گئی جسے سویلین حکومتوں کو پارلیمنٹ سے تائید…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودیہ اور قطر پر کابینہ کو…