18 سالہ ایما راڈو کانو یو ایس اوپن ٹینس کی فاتح بن گئیں

(قدرت روزنامہ)برطانیہ کی 18 سالہ ایما راڈو کانو نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا . ویمنز سنگلز کا فائنل پہلی بار 2 نوجوان کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا جس میں راڈو کانو نے لیلیٰ فرنینڈیز کو اسٹریٹ سیٹس میں 4-6، 3-6 سے شکست دی .

اٹھارہ برس کی ایما راڈو کانو چوالیس سال میں یو ایس اوپن ٹینس جیتنے والی پہلی برطانوی کھلاڑی ہیں . . .

متعلقہ خبریں