مدرسے کا کھانا زہریلا، 30طالبعلموں کی حالت تشویشناک

(قدرت روزنامہ)مدرسے کا زہریلا کھانا کھانے سے 30 طالب علموں کی حالت غیر ہوگئی،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق تمام طالب علموں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں دو طالب علموں کی حالت تشویش ناک ہے۔ گیارہ طالب علموں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی جبکہ دیگر طالب علموں کو پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا گیا ہے۔طالب علموں نے کھانا کھانے کے بعد پیٹ درد کی شکایت کی تھی،پولیس نے واقعہ کے حوالے سے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کورونا کے وار جاری،مزید 58افراد انتقال کر گئے

Recent Posts

معروف اداکارہ اشنا شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نےذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا…

3 mins ago

’بالی ووڈ کی نقالی پاکستانی اداکاراؤں کو کہیں کا نہیں چھوڑے گی‘ حبا بخاری کی ویڈیو پر صارفین کے تبصرے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری ان دنوں ’ہم اسٹائل…

12 mins ago

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل بازیابی کیس؛سیکرٹری دفاع اور داخلہ کے تحریری بیان عدالت میں جمع

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)سابق ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم بازیابی کیس میں سیکرٹری دفاع اور…

15 mins ago

لوئرکوہستان؛ کار کھائی میں جا گری،نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ سمیت 3افراد جاں بحق

لوئرکوہستان(قدرت روزنامہ)لوئر کوہستان کے علاقے جیجال قلاٹو کے مقام پر کار گہری کھائی میں جا…

18 mins ago

ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر معروف اسکالر اور مبلغ اسلام ڈاکٹر…

21 mins ago

لاپتہ افراد کیس؛ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور ہائیکورٹ طلب

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو آج طلب…

25 mins ago