ورلڈکپ؛ عمر اکمل کی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے آفریدی کا بیان سامنے آگیا


کراچی (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں مجھے عمر اکمل کی جگہ نہیں نظر آتی۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ وہ میرے پسندیدہ کھلاڑیوں میں رہا ہے لیکن اُس نے اپنی فٹنس پر دھیان نہیں دیا۔
انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم میں اسوقت عمر اکمل کی شمولیت کے حوالے سے میری سپورٹ نہیں، انہیں دیگر پلئیرز کے مقابلے اپنی فٹنس پر بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔
شاہد آفریدی نے آئی ایم ایف جان چھڑانے کے سوال کا بھی جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے منسٹرز کو پروٹوکولز اور لوازمات ختم کریں، ہمیں کسی کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی، بلوچستان کو تھوڑا پاؤں پر کھڑا کرنا ہوگا جس کے بعد دنیا ہم سے مدد مانگے گی۔

Recent Posts

پاکستان کی صورتحال پر بین الاقوامی خاموشی ٹوٹنے کے قریب ہے،زلفی بخاری

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے امریکی ایوان نمائندگان سے متعلق…

2 mins ago

باراتیوں کو چکن بریانی میں لیگ پیس نہ ملنے پر شادی کی تقریب میدان جنگ بن گئی

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں باراتیوں کو چکن بریانی میں لیگ پیس نہ ملنے پر…

19 mins ago

ٹی 20 ورلڈ کپ، انگلینڈ اور بھارت کے میچ میں بارش کا امکان ، آئی سی سی کا انوکھا قانون

جمیکا (قدرت روزنامہ) انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل…

21 mins ago

کراچی میں ہیٹ سٹروک نے مزید 4 افراد کی جان لے لی

کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی میں ہیٹ سٹروک سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی…

24 mins ago

امریکی کانگریس کا پاکستانی انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(قدرت روزنامہ) امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں…

3 hours ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

3 hours ago