علیزے شاہ کا نیا انداز۔۔تصاویر وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ادکارہ علیزے شاہ اپنے بولڈ اور منفرد انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں، اداکارہ نے اب کی بار منفرد انداز اپناتے اپنے انسٹاگرام پر ویڈیوز شیئر کیں۔ تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر اکثر متحرک نظرآتی ہیں، انسٹا گرام پرویڈیوز اور تصاویر لگا کر مداحوں کو اپنی مصروفیات سے باخبر رکھتی ہیں،علیزے شاہ کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں، اداکارہ کی ڈراموں میں پرفارمنس نے دیکھنے والوں سے خوب داد سمیٹی اور بہترین اداکاری کرتے ناظرین کو محظوظ بھی کیا۔ علیزے شاہ نے اب کی بار انسٹاگرام سٹوری کی ویڈیوز شیئر کیں جن میں ان کو اپنے بالوں اور منہ کے مختلف انداز بناتے دیکھا جاسکتا ہے،نیلا لباس زیب تن کئے اور میک اپ کیساتھ کانوں ایئر پوڈز لگائے بیٹھی ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا سٹار ناصر خان جان نے ان پر الزام لگایا کہ اداکارہ نے میرے انداز کو کاپی کیا،ایک انسٹاگرام پوسٹ میں ناصر نے اپنی اور علیزے شاہ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ”علیزے میرے بالوں کو کاپی کریں“۔ ناصر خان جان نےاپنے آپ کو ایک مشہور شخصیت بھی قرار دیا

اور مزید لکھا کہ مشہور شخصیات کے درمیان ایک دوسرے کا انداز نقل کرنا ایک عام بات ہےاورنقل کرنے کےلئے عقل کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈی این اے رپورٹ نے لڑکی کے ہوش اڑا دیئے۔۔ کیاہوا جانیے!

Recent Posts

جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم

کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…

7 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کیا مصروفیات ہوں گی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) ‎وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

7 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…

8 hours ago

گنڈا پورکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…

8 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا : آصف علی زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…

8 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

8 hours ago