شہباز شریف کی سردار اختر مینگل کے والد کی وفات پر تعزیت

(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو فون کرکے ان کے والد سردار عطا اللّہ مینگل کی وفات پر تعزیت کی ہے۔

شہباز شریف نے اختر مینگل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد سردار عطا اللّہ مینگل نے تمام عمر بلوچ عوام کےحقوق کی جدوجہد کی۔

شہباز شریف نے کہا کہ سردار عطا اللّہ مینگل بااصول انسان تھے، ملک و قوم کے لیے ان کی خدمات یاد رکھی جائیں گی۔

نون لیگ کے صدر نے سردار عطا اللّہ مینگل کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا بھی کی۔

دوسری جانب سردار اختر مینگل نے فون کرنے پر شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

Recent Posts

یاسین مری مبینہ پولیس مقابلے میں قتل، ملوث ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا تو سخت رد عمل دیں گے، مظاہرین

خاران(قدرت روزنامہ)آل پاکستان مری اتحاد رخشان ڈویژن کی جانب سے سندھ میں مری قبیلے ایک…

6 mins ago

خاران، لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا ، شہر بھر میں مکمل شٹرڈاؤن

خاران(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز خاران بازار سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے خاران…

12 mins ago

مزدوروں کی قتل ایک غیر انسانی فعل ہے، ظہور بلیدی کا پنجگور واقعے کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر ظہور بلید ی نے پنجگور واقعے کی مذمت کی ہے صوبائی وزیر…

18 mins ago

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی امین گنڈاپور بھی دہشتگردی کے مقدمہ میں نامزد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے 250 سے زیادہ رہنماؤں اور…

41 mins ago

کیا احتجاج اور دھمکیوں سے پی ٹی آئی کو سیاسی فائدہ ہو گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاجی سیاست کا اعلان کر…

52 mins ago

اے ایس پی کے یونیفارم میں پولیس دفتر میں گھسنے والی نوسرباز خاتون گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(اے ایس پی) کے یونیفارم میں پولیس…

1 hour ago