ملکی فارما انڈسٹری کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، حکام وزارت صحت


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں ملکی فارما انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ وزارت صحت کے حکام کے مطابق 23-2022 میں فارما برآمدات میں ریکارڈ 98.6 فیصد اضافہ ہوا۔
مالی سال 23-2022 میں فارما انڈسٹری کی ریکارڈ 713 ملین ڈالرز کی برآمدات ہوئیں جن میں سے 40 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کے سرجیکل و میڈیکل آلات اور 30 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کی ادویات برآمد کی گئیں۔سرجیکل آلات کی برآمدات میں 6.03 فیصد، فارما پروڈکٹس میں 25.16 فیصد اضافہ ہوا۔
حکام کا کہنا ہے کہ 25-2024 میں فارما انڈسٹری برآمدات کا ہدف ایک ارب ڈالر ہے۔حکام نے کہا کہ برآمدات میں نمایاں اضافہ فارما انڈسٹری کو مراعات کے باعث ہوا ہے، کورونا وبا کے دوران پاکستانی طبی آلات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا تھا۔

Recent Posts

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

11 mins ago

راکھی ساونت کی کامیاب سرجری، رسولی نکال دی گئی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ )بھارت میں اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت…

49 mins ago

شیر افضل نے بچپن کی شرارتوں کے قصے سنا کر ناظرین کو لوٹ پوٹ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں…

53 mins ago

کسی کے فون کے انتظار سے قبل ہی عمران خان کو رہائی دے دینی چاہیے، 9 مئی کے حوالے سے مجھے علم نہیں ، مشاہد حسین کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید نے ایک مرتبہ پھر سیاسی قیدیوں…

55 mins ago

سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے، وجہ بھی سامنے آگئی

کراچی (قدرت روزنامہ)ہیٹ ویو کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات…

58 mins ago

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گورنر ہاؤس آنے کی دعوت

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا…

1 hour ago