کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکوں کے سبب شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کی جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز ژوب سے 89 کلو میٹر مغرب کی جانب تھا۔
زلزلے کے سبب کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
مصنوعی قیادت جب بھی لانے کی کوشش کی گئی اس کے نتاٸج اچھے نہیں رہے،…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے روکے گئے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…
لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…
پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…