ملک بھر میں 10 سے 12 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک بھر میں 10 سے 12 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شارٹ فال 6 ہزار 705 میگاواٹ تھا کیونکہ مجموعی پیداوار 20 ہزار 795 میگاواٹ اور طلب 27 ہزار5 سو میگا واٹ رہی۔
پن بجلی 7 ہزار 349 میگا واٹ، سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 639 میگاواٹ ،نجی بجلی گھر 9048 میگا واٹ، ونڈ پاور پلانٹس 534 میگا واٹ،سولر بجلی گھر 123میگا واٹ، بگاس 115 میگا واٹ، نیوکلیئر پاور پلانٹس کی پیداوار 2 ہزار 988 میگا واٹ رہی۔
شارٹ فال کے باعث 10سے12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ بعض علاقوں میں فنی خرابیوں کے باعث غیر اعلانیہ بندش ہو رہی ہے، سب سے زیادہ نقصان اور بجلی چوری والے علاقوں میں زیادہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔

Recent Posts

کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں 19اور 20 مئی کو بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری مرمتی…

1 hour ago

بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں…

1 hour ago

کوئٹہ میں انٹر کے امتحانات میں امیدواروں سے مبینہ طور پر رقم لیکر نقل کرانے کی شکایات کا معاملہ سامنے آگیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں انٹر کے امتحانات میں امیدواروں سے مبینہ طور پر رقم لیکر…

1 hour ago

خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی حامیوں کی جانب سے این 25 شاہراہ پر دھرناروڈ گزشتہ 22 گھنٹوں سے آمد و رفت کے لئے بلاک

خضدار(قدرت روزنامہ) خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی حامیوں کی جانب سے این 25…

2 hours ago