اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ حکومت آج امریکا سے بات کرے دنوں میں عافیہ رہا ہوجائیں گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ عالمی سطح پر عافیہ صدیقی کے کیس میں پیش رفت آرہی ہے، اگر حکومت سنجیدہ ہوتی تو 20 سال سے عافیہ صدیقی امریکی جیل میں نا ہوتیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی چابی واشنگٹن میں نہیں اسلام آباد میں ہے۔سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ سویلین مسائل کے دستاویزات ہمیں فراہم نہیں کیے جا رہے، ڈاکٹر عافیہ صدیقی بہت اذیت میں زندگی گزار رہی ہیں، ڈاکٹر عافیہ دنیا کی بدترین اور بدنام زمانہ جیل میں زندگی گزار رہی ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے 2 بار…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی قومی کمیٹی برائے تعلیم، ثقافت اور سائنس نے مملکت سعودی عرب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا صوابی میں ہونے والا جلسہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)واٹس ایپ نے ایپل صارفین کے لیے ایک نیا ’ڈرافٹ فیچر‘ لانچ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قطر نے ملک کی درخواست کے جواب میں 2025 سے 2026 تک…