ماں کو حادثے میں زخمی دیکھ کر صدمے سے بیٹا بھی دم توڑ گیا

صفدر آباد(قدرت روزنامہ) ماں کو حادثے میں زخمی دیکھ کر صدمے سے بیٹا بھی دم توڑ گیا۔

بتایا گیا ہے کہ فاروق آباد کارہائشی محمد ذیشان ایک ہفتہ قبل اپنی والدہ کے ساتھ موٹر سائیکل پرایک شادی میں شرکت کے لئے پنواں گیا،جہاں حادثے کا شکار ہو گیا، ذیشان تو حادثے میں محفوظ رہا مگر اسکی والدہ شدید زخمی ہو گئی اور اسکی ٹانگ ٹوٹ گئی،ذیشان یہ دیک ھکر برداشت نہ کر سکا اور اسکا بلڈ پریشر بہت زیادہ ہو گیااورکچھ دیر بعد اسکی حالت بگڑ گئی اور اسی دوران اسکی دماغ کی شریان پھٹ گئی اور اسے لاہور ہسپتال داخل کروا دیا گیا جہاں اس کا آپریشن بھی ہوا مگر ایک ہفتہ زندگی و موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد گزشتہ روز وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔

Recent Posts

کیا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) میں ٹیکس جمع کرانے کے دوران…

5 mins ago

کنٹینر لگا کر ملک کو چلانا کون سی سوچ، حکومت عوام کی آواز سے کیوں خائف ہے؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان عوام پارٹی (پی اے پی) کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے…

16 mins ago

خیبر پختونخوا میں کرپشن کا بازار گرم ہے، لوٹ مار پر وزرا لڑ رہے ہیں، انجینیئر امیر مقام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیربرائے سیفران انجینیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر…

29 mins ago

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے دہشتگردی کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشتگردی آئندہ بدھ 2 اکتوبر 2024 کو…

40 mins ago

علی امین گنڈاپور نے لاؤلشکر کے ساتھ انقلاب لانے کی کوشش کی، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جلسے کی آڑ…

49 mins ago

آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، صوبے ذمہ داری نبھائیں اور مہنگائی کنٹرول کریں، وزیرخزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

59 mins ago