رومانیہ، بین الاقوامی ثقافتی میلے میں پاکستانی کھلاڑیوں نے4 گولڈ میڈل جیت لیے

رومانیہ (قدرت روزنامہ) براعظم یورپ کے ملک رومانیہ میں ہونے والے پانچویں بین الاقوامی ثقافتی میلے 2021ء میں پاکستانی کھلاڑیوں نے چار طلائی تمغے اور ایک کانسی کا تمغہ جیتا۔ فیسٹیول کے ماس ریسلنگ ایونٹ میں رخسار گل ، ماجد فرید ، بشارت علی اور محمد راشد نے چار طلائی تمغے جیتے ۔
رخسار نے 65 کلوگرام کیٹگری میں ، ماجد نے 80 کلوگرام کیٹگری میں جب کہ بشارت اور راشد نے 90 کلوگرام کیٹگری میں مقابلہ کیا۔

ادھر ماجد خان نے ایونٹ کے مائنڈ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتا۔

Recent Posts

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

3 hours ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

4 hours ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

4 hours ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

4 hours ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

4 hours ago

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

5 hours ago