کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان میں پی ٹی آئی دور میں حکومتی اخراجات میں 2 ارب سے زائد کی بے قاعدگی کا انکشاف ہوا۔ بلوچستان حکومت کے مطابق اس خرد برد کے حوالے سے تفصیلات حکومتی اخراجات کی آڈٹ رپورٹ میں سامنے آئی ہیںذرائع کے مطابق مالی سال 2019-20 میں ایک ارب 5 کروڑ روپے مختلف محکموں میں بجٹ ایلوکیشن کے بغیر الانسز کی ادائیگی کی مد میں خرچ کیے گئے
جبکہ مالی سال 2018-19 میں بھی اس مد میں 98 کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات کیے گئے آڈٹ رپورٹ میں کمزور مالی کنٹرول کو اس کی بڑی وجہ قرار دیا گیا اور ہر سال اسی وجہ سے بلوچستان میں سرکاری خزانے سے خطیر رقم کی بدعنوانی اور بے قاعدگی سامنے آتی ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار کو…
پنجگور(قدرت روزنامہ)مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیاتفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتار…
لاہور(قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں…
کراچی(قدرت روزنامہ ) نارتھ ناظم آباد کے رہائشی کو اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل نے 4…