نواز شریف اچھے آدمی ہیں‘ ملک کی موجودہ حالت کے ذمہ دار قمر جاوید باجوہ ہیں، شہزاد اکبر


لندن (قدرت روزنامہ)سابق مشیر احتساب ڈاکٹرشہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف اچھے آدمی ہیں‘ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہمارے خلاف تھے‘وہ تباہی کے ذمہ دار ہیں‘ملک کی موجودہ حالت کے ذمہ دار قمر جاوید باجوہ ہیں‘ شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا چسکا لگ گیا ہے، مجھے پہلے ہی معلوم ہو گیا تھا کہ ہماری حکومت کا تختہ الٹ دیا جائیگا ‘مجھے رواں برس الیکشن ہوتے نظرنہیں آرہے ۔
لندن میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ کابینہ نے کاغذات دیکھنے کی زحمت ہی نہیں کی‘ فیصل واوڈا کو ٹافی دی‘ اس نے کہا انکل دستخط کہاں کرنے ہیں‘ مجھے رواں برس انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے، پی ٹی آئی حکومت میں میرے پاس ایگزیکٹو اختیار نہیں تھا۔

Recent Posts

بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے روبکار موصول ہونے کے بعد قانونی کارروائی مکمل کرکے بشری بی…

49 mins ago

وزیراعظم کی ٹیکس نظام کو موثر بنانے کے لیے ایف بی آر کو جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی ہدایت

وزیراعظم نے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (PRAL) کی تعمیر نو کے لیے لائحہء عمل تشکیل…

51 mins ago

دلجیت دوسانجھ نے ہمیں عالمی بل بورڈز پر پہنچایا، کرینہ کپور خان کا خراج تحسین

ہم دلجیت دوسانجھ کے بہت بڑے فین ہیں اور یہ سب لوگ جانتے ہیں، اداکارہ…

1 hour ago

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی وائرل نازیبا ویڈیوز پر مشی خان کی تنقید

مشی خان نے کہا ہے کہ ٹک ٹاکرز اپنی فیملی اور ماحول کا خیال رکھیں…

1 hour ago

گجنی 2 کی ہندی اور تامل میں شوٹنگ ایک ساتھ ہوگی

عامر خان اور سوریہ دونوں ہی فلم کے ری میک کے طور پر کرنے کے…

2 hours ago

عمران خان نے فضل الرحمان کے کردار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، شعیب شاہین

عمران خان نے نئے چیف جسٹس یحیی آفریدی کی تعیناتی پر نہیں بلکہ آئینی ترمیم…

2 hours ago