205 میں سے 125 وارڈز کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج، پی ٹی آئی اور ن لیگ میں تگڑا مقابلہ جاری ، پیپلز پارٹی کی بھی پوزیشن واضح ہو گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) 205 میں سے 125 وارڈز کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج ، پی ٹی آئی اور ن لیگ تگڑا مقابلہ جاری ، پیپلز پارٹی کی بھی پوزیشن واضح ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ہونیوالے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تازہ ترین میڈیا اطلاعات کے مطابق اب تک کے 205 میں سے 125 وارڈز کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار 39، پاکستان تحریک انصاف کے 37، مسلم لیگ ن کے 24 ، پیپلزپارٹی کے 11 اور دیگر 14 امیدوار کامیاب قرار پائے

ہیں۔واضح رہے کہ ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ملک کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 205 وارڈز میں 1569 امیدوار میدان میں ہیں جبکہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہا۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

5 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

5 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

5 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

5 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

6 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

6 hours ago