پاکستان، ترکی اور آذر بائیجان نے مل کر ایسا کام شروع کردیا کہ دہشتگردوں کی نیندیں اڑ جائیں

باکو (قدرت روزنامہ) آذر بائیجان میں تین ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا . پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سہ فریقی فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب آذر بائیجان کے دارالحکومت باکو میں ہوئی .

ان میں پاکستان، ترکی اور آذر بائیجان کی سپیشل فورسز حصہ لے رہی ہیں . آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد دہشتگردی کے خلاف صلاحیتوں کو بڑھانا ہے . یہ جنگی مشقیں 22 ستمبر تک جاری رہیں گی . . .

متعلقہ خبریں