اسلام آباد(قدرت روزنامہ)) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے خلاف سیریز میں صرف ویکسینیشن کروانے والے افراد کو ٹکٹ خریدنے کی اجازت دی گئی۔
پی سی بی اعلامیہ کے مطابق ٹکٹ خریدتے اور اسٹیڈیم میں داخلے کے وقت نادرا سے مظور شدہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ہمراہ لانا لازمی ہوگا،اصلی شناختی کارڈ بھی اپنے ہمراہ لانا لازمی ہوگا،سترہ سے اٹھارہ سال کے افراد کا کم از کم جزوی ویکسینیشن کا سرٹیفکیٹ ہمراہ لانا لازمی ہوگا،چہرے کو ماسک سے ڈھانپنا لازمی ہوگا،ٹکٹس ٹرانسفر نہیں کی جاسکتی،بائیو سیکیور پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے والے فرد کو اسٹیڈیم سے نکال دیا جائے گا،کمپلینٹری یا ہسپٹالٹی ٹکٹ کے حامل افراد پر بھی یہی شرائط لازمی ہوں گی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…
پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…
ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…
ہم ہر طرح سے آپ کو ناکام بنائیں گے، حامد خان اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…