حکومتی مدت 14 اگست کو ختم ہوگی، الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دیگا، وزیراعظم شہباز شریف


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی اور الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات کی تاریخ دے گا۔وزیراعظم نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت کی مدت14اگست کوختم ہوجائےگی اور الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات کی تاریخ دےگا۔
شہبازشریف نے کہا کہ وزیراعظم آتے جاتے رہتے ہیں،تعلیمی وظائف میں اضافہ ہونا چاہیے، دعاہےجوبھی حکومت آئےتعلیم کواولین ترجیح دے، ہمسایہ ممالک ترقی میں ہم سےآگےنکل گئےہم پیچھےرہ گئے۔
وزیراعظم نے کہا دعاہےآج آئی ایم ایف اجلاس میں معاہدےکی منظوری ہوجائے، آئی ایم ایف سےمعاہدہ فخریہ نہیں،لمحہ فکریہ ہے، چین نےبروقت میں ہماراہاتھ تھاما، چین کومحسوس ہوگیا کہ پاکستان مشکلات سےدوچارہے۔

Recent Posts

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

1 min ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

12 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

18 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

22 mins ago

کیا کپل شرما نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…

2 hours ago

آئینی ترامیم کیخلاف وکلا تحریک کے آغاز کا اعلان، ’سیلاب باہر نکلے گا تو کوئی طاقت نہیں روک سکے گی‘

ہم ہر طرح سے آپ کو ناکام بنائیں گے، حامد خان اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…

2 hours ago