’فُول نہیں‘ پھول پسند ہیں: صبور علی


لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی کوئین، خوبرو اداکارہ صبور علی نے اپنی ’ذومعنی‘ پسند ظاہر کر دی۔میٹا کی زیر ملکیت نئی ایپ ’تھریڈ’ پر اداکارہ نے تصویر پوسٹ کی جس کے منفرد کیپشن نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔
صبورعلی نے تھریڈ پر گلاس میں موجود خوبصورت گلدستے کی تصویر پوسٹ کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ “پھول پسند ہیں فول نہیں” یہاں فول سے مراد وہ لوگ ہیں جو دھوکا دہی میں ماہر ہوتے ہیں۔

اداکارہ کی ذومعنی پسند نے لوگوں کو تبصرہ کرنے کا ایک نیا موقع فراہم کردیا، ایک صارف نے لکھا کہ “یہاں پھول نہیں فول ہی ملتے ہیں”۔
جس کے جواب میں صبور نے اپنے مداح کی بات سے اتفاق کیا اور لکھا کہ ‘ جو بات ہے‘ جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ “فول تو لوگ ہمیں بنا جاتے ہیں”۔

Recent Posts

حکومت آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضا مند ہو گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں جمعییت علمائے…

2 mins ago

دوسرا ٹیسٹ، چوتھا دن: جیت کا تعاقب، پاکستان کو 8 وکٹوں، انگلینڈ کو مزید 261 رنز کی ضرورت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے چوتھے…

8 mins ago

خیبرپختونخوا: تحریک انصاف کا پولیس کو دیا اختیار واپس لینے کا فیصلہ، نقصانات و فوائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف نے اپنے گزشتہ دور…

17 mins ago

ڈراما سیریل کفارہ، سالار اور ستارہ کی کیمسٹری مداحوں کو بھاگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی کی ڈراما سیریل کفارہ کی آخری قسط نشر ہوگئی…

23 mins ago

آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو قومی اسمبلی میں مزید کتنے ووٹ درکار؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت 26 ویں ترمیم پاس کروانے کا مصمم ارادہ رکھتی ہے اور…

31 mins ago

پاکستان میں سستی اور تیز ترین الیکٹرک بائیکس متعارف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ای ٹربو موٹرز نے پاکستان میں سستی اور تیز ترین الیکٹرک موٹر…

43 mins ago