بحرین نے ٹرانزٹ پروازوں میں سوار مسافروں کو شہر کی سیاحت کا موقع فراہم کر دیا

منامہ(قدرت روزنامہ) بحرین نے ٹرانزٹ پروازوں میں سوار مسافروں کو شہر کی سیاحت کا موقع فراہم کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق گلف ایئر، بحرین ایئرپورٹ کمپنی اور بحرین ٹورازم اینڈ ایگزی بیشنز اتھارٹی کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو ٹرانزٹ پروازیں بحرین میں 5سے24گھنٹے کے لیے رکیں گی، ان کے مسافروں کو مفت میں شہر کا ٹور کرایا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق اس پراجیکٹ میں ٹرانسپورٹ کینو ٹریول کی طرف سے دی جا رہی ہے۔ بحرین ٹورازم اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ناصر علی یوسف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ” اس آفر سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسافر شہر کے اہم مقامات کی سیر کر سکیں گے۔اس اقدام کا مقصد بحرین کی سیاحت کو فروغ دینا ہے۔“

Recent Posts

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…

1 hour ago

عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…

1 hour ago

حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17 اشیا کے نرخ بڑھ گئے، ادارہ شماریات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…

1 hour ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین نامزد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

2 hours ago

سب سے آسان کام چیف جسٹس کو گالیاں دینا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…

2 hours ago

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو لاہور جلسے میں نہ پہنچنے کا پیغام بھیجا تھا، ذرائع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…

2 hours ago