کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق گورنر بلوچستان جسٹس (ر)امان اللہ یاسین زئی نے کہا ہے کہ گورنر بلوچستان ربڑسٹمپ ہے بلوچستان ویمن یونیورسٹی حراسمینٹ سکینڈل میں برائے راست ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری ملو ث ہے اور انہو ں نے مجھے گورنر شپ سے ہٹانے پر دہمکیا ں بھی دی گئی میں اپنی بچیو ں کی عزت داؤ پر نہیں لگا ؤ ں گا موجودہ وائس چانسلر غیر قانونی طورپر لایا گیا ہے ان خیالا ت کا اظہارسابق گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے نجی ٹی وی سے بات چیت کر تے ہوئے کہی انہو ں نے کہاکہ موجودہ گورنر بلوچستان سید ظہور آغاربڑ سٹمپ ہے تمام معاملات ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری چلارہے ہیں بلوچستان میں ویمن یو نیورسٹی میں حراسمنیٹ سکینڈل کیس میں ملو ث شخص کو عہدے سے ہٹانے پر مجھے گورنر شپ سے فار غ کر دیا انہو ں نے کہاکہ پس پردہ کچھ لو گ نہیں چاہتے تھے کہ وہ گورنر رہو ں وہ لو گ چاہتے تھے کہ پاکستا ن تحریک انصاف کا کوئی شخص آجائے تاکہ انتخابات نذدیک ہیں کہ ہم اپنے پارٹی کے لو گوں ایڈجیسٹ کر یں اس لیے مجھے گورنر شپ سے ہٹا یا گیا ہے مجھے پتہ چلا کہ بلوچستان کے ویمن یو نیورسٹی میں حراسمینٹ کا کیس آیا ہے اور اس میں ڈپٹی سپیکر قاسم سوری برائے راست ملو ث ہے اور ان کے خلاف بہت سی حراسمینٹ کی درخواستیں آئی تھیں کیو نکہ پر انی وائس چانسلر قاسم سوری کے ساتھ ملی ہو ئی تھی ان درخواستو ں کو فیک قرار دے کر ختم کر دیا گیا تھا جب میں گورنر بنا اس وقت بھی حراسمینٹ کے حوالے سے بہت سی چیزیں میرے سامنے آئی ہیں اور حراسمینٹ سکینڈل میں مر کزی کر دار ادا کر نے والے شخص کا کنٹریکٹ ملازمت اضافہ کرنے کی سفاریشات اور دہمکیا ں دی گئی ہیں اور وہ رپورٹس میرے پا س موجو دہیں جس پر وائس چانسلر نے انکواری کے بجائے اُن رپورٹس کو ختم کر دیا اور اس وقت مجھے رکن قومی اسمبلی اور دیگر لوگو ں نے اس شخص کی مدت ملازمت میں اضافہ کرنے کا سفارش کی میں نے انکار کر دیا میں نے کہا کہ میں بلوچستان کا باسی ہو ں میں اس مٹی سے کبھی غدار ی نہیں کر و نگا اورمیں اپنی بچیوں کا عزت داؤ پر نہیں لگاؤ ں گا موجودہ گورنر بلوچستان سید ظہور آغاکو ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی ایما ء پر لایا گیا ہے اور قاسم سوری وفاق میں بلوچستا ن کے معاملات کو چلا رہے ہیں آج جو وائس چانسلر کو لایاگیا ہے پانچ سال کے لئے وہ ایکٹ کے تحت خلاف ورزی ہے اور جس وائس چانسلر کو ہٹایا گیا تھا وہ بھی ایکٹ کی خلاف ورزی کے زمرے آتی ہے انہو ں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا کیا کام ہے اس طر ح کے غیر قانونی فیصلے کر رہے ہیں مجھے تو لگتا ہے کہ گورنر بلوچستان سید ظہور آغا ربڑ سٹمپ ہے اوران کی دستخطو ں سے غیر قانونی کام ہورہے ہیں اور گورنر بلوچستان کو قاسم سوری چلا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ میں اپنے بلوچستان کی یونیورسٹیو ں کو تباہی اور بربادی نہیں دے سکتا ہو ں اس معاملے پر بلوچستا ن کے سیاسی جماعتوں اور اپوزیشن کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے اور بہت جلد ہم اپنا آئندہ کا لائے عمل بنائے گے اور بلوچستان کی یو نیورسٹیو ں میں کوئی سیاسی مداخلت نہیں چھوڑیں گے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان نے بر خلاف ریڈکریسینٹ بلوچستان اور ایجوکیشن میں جس کا نو ٹیفیکیشن کیا ہے وہ بھی غیر قانونی ہے اور موجودہ گورنر نے بلوچستان کے تمام یونیورسٹیز سے خالی اسامیوں کا ریکارڈمانگا ہے تاکہ اپنے لوگو ں کو بھر تی کیا جاسکے۔
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی…
لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر میں کہیں کہیں…
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…