کراچی کی 50 فیصد آبادی پانی کی عدم فراہمی کا شکار ہے، حافظ نعیم


کراچی(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کی 50 فیصد آبادی پانی کی عدم فراہمی کا شکار ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 50 فیصد آبادی پانی کی عدم فراہمی کے باعث شدید متاثرہے، پہلے مخصوص علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر تھی اب ہر جگہ ہے، پانی کا مسئلہ کراچی والوں کے لئے درد سر بن گیا ہے۔
حافظ نعیم نے سوال اٹھایا کہ 200 غیر قانونی ہائیڈرنٹس چل رہے ہیں، جو پانی دستیاب ہے وہ کراچی کے لوگوں کے لئے نہیں ہے کیوں؟انہوں نے کہا کہ پانی کے نظام میں کروڑوں روپے کی کرپشن ہے، پیپلز پارٹی براہ راست واٹر بورڈ میں عمل دخل رکھتی ہے، شہر میں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی کے لئے روز مظاہرے ہورہے ہیں۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

3 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago