کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں ناگن چورنگی کے قریب عوام کے تشدد سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق عوام نے لوٹ مار کرتے ہوئے 1 ڈاکو کو پکڑ لیا تھا جس کے بعد اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔
عوام کے تشدد کے دوران ڈاکو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا جس کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دوسرا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…
لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…
لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…
بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…