لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی نعمان لنگڑیال نے بھی استعفی دے دیا۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ استحکام پاکستان پارٹی کے صدر نے عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال کو مستعفی ہونے کی ہدایت کی تھیں۔
ذرائع کے مطابق عون چوہدری اور نے استحکام پاکستان میں شمولیت کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…