میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنا وعدہ پورا کر دیا


کراچی (قدرت روزنامہ)میر کراچی مرضیٰ وہاب نے عوام سے کیا اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ہے۔مرتضیٰ وہاب نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عوام سے 2021 میں کیے گئے وعدے کی تکمیل سے متعلق پیغام جاری کیا ہے۔
مرتضیٰ وہاب نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مزید چند ہفتوں کے بعد لانڈھی میں شیر پاؤ کالونی کے پڑوس میں واقع یہ متعدد مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے والا اسپورٹس اسٹیڈیم ’کراچی نیبر ہوڈ امپروومنٹ پروگرام‘ (KNIP) کے اقدام کے تحت عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی، ترجمان حکومت سندھ و مشیر قانون بیرسٹر، حالیہ میر کراچی مرتضیٰ وہاب نے 2021 ستمبر میں کہا تھا کہ حکومت سندھ شیرپاؤ کالونی کے اسٹار گراؤنڈ میں اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپورٹس کمپلیکس بنائے گی۔
اُن کا کہنا تھا کہ لانڈھی شیرپاؤ کالونی اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں کے لیے یہ پیپلزپارٹی کی طرف سے ایک بڑا تحفہ ہوگا۔مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت کراچی کی رونقیں بحال کرے گی

Recent Posts

قدرت کا عذاب یا کچھ اور٬ پانی کی تہہ میں موجود ناقابلِ یقین مقامات جو کبھی زمین کے اوپر ہوا کرتے تھے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا آپ کو کبھی ایسا محسوس ہوا کہ آپ نے اگر چند…

5 mins ago

راولپنڈی;اڈیالہ جیل میں تین حوالاتیوں کا منصوبہ بندی کے تحت جھگڑا، ایک حوالاتی زخمی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں تین حوالاتیوں کا منصوبہ بندی کے تحت جھگڑا،خود ساختہ کٹر…

19 mins ago

عدلیہ میں بنائی جانے والی پالیسز میں خواتین کی شمولیت ہونی چاہیے، جسٹس منصورعلی شاہ

صرف مرد حضرات کا عدلیہ کی پالیسی بنانا نا انصافی ہوگی، جسٹس منصور اسلام آباد…

33 mins ago

جاپان میں تیار کی جانے والی اور پاکستان میں بنائی جانے والی آلٹو میں کیا فرق ہے ؟

جاپان (قدرت روزنامہ)جاپان میں مقامی سطح پر فروخت ہونے والی سوزوکی آلٹو کو فیچرز اور…

42 mins ago

ٹیکس فراڈ کرنے والے کو اب کتنی سزا ہو گی ؟ کوئی ایسا کرنے کا سوچے گا بھی نہیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے ساتھ مالیاتی بل کی پارلیمنٹ…

46 mins ago

پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے تاہم آج ملک بھر…

51 mins ago