9 مئی واقعات پر 2 ماہ میں کتنی خواتین گرفتار ہوئیں، رپورٹ تیار


لاہور(قدرت روزنامہ) سانحہ 9 مئی کے بعد واقعے میں ملوث ہونے کے الزام میں پنجاب سے گرفتار خواتین کی تعداد کے ھوالے سے رپورٹ تیار کرلی گئی۔رپورٹ کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت 8 مختلف شہروں سے 63 خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس نے رپورٹ وزیراعلیٰ کو بھجوا دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ 21 خواتین کو 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کے شبہے پر حراست میں لیا گیا۔
پولیس رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ 47 خواتین کو لاہور سے گرفتار کیا گیا۔ 22 خواتین کو تفتیش مکمل ہونے پر جوڈیشل کردیا گیا، جن میں سے لاہور سے گرفتار 21 اور راولپنڈی سے گرفتار ایک خاتون کو جوڈیشل کیا گیا ۔
8 شہروں سے گرفتار ہونے والی 59 خواتین کو ضمانت پر رہائی مل گئی ۔ لاہور کی 31 راولپنڈی کی 11 خواتین کو ضمانت پر چھوڑا گیا جب کہ فیصل آباد کی 8 اور ملتان کی 4 خواتین کو ضمانت پر رہا کیا گیا ۔

Recent Posts

اینٹی نارکوٹکس اور نیوی کی مشترکہ کارروائی، 28 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

کراچی (قدرت روزنامہ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کھلے سمندر میں پاک بحریہ اور پاکستان میری…

3 hours ago

24 نومبر کو غلامی سے نجات کےلیے نکلنا ہے، علیمہ خان کا بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے…

3 hours ago

برطانوی عدالت کی جانب سے حسن نواز کی کمپنی کو دیوالیہ قرار دینے پر ترجمان نواز شریف خاندان کا رد عمل

لندن(قدرت روزنامہ)ترجمان نوازشریف خاندان نے برطانوی عدالت سے حسن نواز کی کمپنی کو دیوالیہ قرار…

3 hours ago

پی ٹی آئی کے اس احتجاج کا نتیجہ بھی پہلے جیسا ہوگا، طلال چودھری کا دعویٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رہنما مسلم لیگ(ن) طلال چودھری نے کہا ہے پی ٹی آئی کے احتجاج…

4 hours ago

میچ کے دوران پاکستانی مداحوں کی جانب سے بابر اعظم کے خلاف جملے کسنے پر امام الحق شدید غصے میں آگئے

لاہور(قدرت رورزنامہ)پاکستان کے بیٹر امام الحق نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے بابراعظم کے حق میں…

4 hours ago

بچے میری ریڈ لائن ہیں انکے خلاف ہر قسم کے تشدد کا تدارک کریں گے: مریم نواز

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچوں پر تشدد، استحصال، بدسلوکی کے…

4 hours ago