علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر12 پروازیں منسوخ۔۔ مسافر خوار


(قدرت روزنامہ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بارہ پروازیں منسوخ، ایک پرواز کی روانگی دو گھنٹےتاخیر کا شکار ، دو پروازیں تاخیر سے روانہ ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق ترکش ایئرلائن کی استنبول دوطرفہ پرواز ٹی کے 715/714، پی آئی اے کی اسلام آباد دوطرفہ پرواز 612/613، اتحاد ایئرلائن کی ابوظہبی دوطرفہ پرواز ای وائی 244/243 منسوخ کردی گئیں، قطر ایئر لائن کی دوحہ کی دوطرفہ پرواز کیو آر 629/628، ایئربلیو کی کراچی دوطرفہ پرواز پی اے403 /404، فلائی ناس کی دمام آنیوالی پرواز ایکس وائی883 بھی منسوخ ہوگئی۔ پی آئی اے کی ابو ظہبی آنیوالی پرواز پی کے 264 بھی اڑان نہیں بھر سکے گی۔ ایئربلیو کی کراچی جانیوالی پرواز پی اے401 دو گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوگی، ایئربلیو کی شارجہ جانیوالی پرواز پی اے 412 پینتیس منٹ تاخیر سے روانہ ہوئی، پی آئی اے کی دبئی جانیوالی پرواز پی کے 203 آدھا گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں:کنٹوٹنمنٹ بورڈ انتخابات۔۔ ن لیگ کا لاہور میں کلین سویپ

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے…

35 mins ago

دل کے امراض : 13نشانیاں کونسی ہیں ؟

لاہور (قدرت روزنامہ )دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کے نتیجے میں…

42 mins ago

سعودی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں گر گئیں

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی…

53 mins ago

گنڈاپورکی لشکرکشی کی دھمکی 9 مئی دہرانے کا اعلان ہے، عطاتارڑ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…

1 hour ago

ایم کیو ایم نے حکومت میں شمولیت کے فیصلے پر نظرثانی کی دھمکی دے دی

کراچی (قدرت روزنامہ) حکومت کی اتحادی متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان اسمبلی نے حکومتی رویے…

1 hour ago

دانیہ شاہ سے طلاق کی افواہ پر حکیم لوہاپاڑ نے خاموشی توڑ دی

لاہور(قدرت روزنامہ)مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ اور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کی ایک…

2 hours ago