پنجاب؛ بلدیاتی ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا، مطالبات منظور


راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بلدیاتی ملازمین کا احتجاج اور تالا بندی کا مثبت نتیجہ سامنے آ گیا۔ حکومت پنجاب نے مظاہرین کے 2 مطالبات تسلیم کرلیے۔پنجاب حکومت نے احتجاجی بلدایتی ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فی صد اور پنشن میں 17 فی صد اضافے کا مطالبہ مان لیا، تاہم لیو انکیشمنٹ کا مطالبہ تسلیم نہیں ہو سکا۔ جس کے بعد احتجاج پر بیٹھے ملازمین نے محرم الحرام کے باعث احتجاج مؤخر کردیا۔
صوبائی حکومت کے ساتھ معاملات طے ہونے کے بعد راولپنڈی میں واسا ، آر ڈی اے، پی ایچ اے کے میونسپل کارپوریشن کے دفاتر میں تالا بندی ختم کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں یونین رہنما کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے بعد لیو انکیشمنٹ کا مطالبہ اٹھائیں گے ۔
بعد ازاں میونسپل یونین کے صدر راجا ہارون، واسا یونین کے جنرل سیکرٹری راجا افتخار نے احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان کیا ۔

Recent Posts

پی ٹی آئی ترکیہ کی گولن تحریک کی طرح پاکستانی ریاست پر قبضہ کرنے کی سکیم پر عمل کر ر ہی ہے، احسن اقبال کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریکِ انتشار پاکستان کی گولن تحریک…

16 mins ago

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں؟صحافی کا محسن نقوی سے سوال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی متضاد اطلاعات…

25 mins ago

عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے جارح مزاج بیٹر عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل…

28 mins ago

سرکاری ملازمین احتجاج نہیں کرسکیں گے، حکمنامہ جاری

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر…

53 mins ago

میں منشیات کے استعمال میں حد سے باہر ہو گیا تھا ، جسٹن بیبر کا اعتراف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے محافظ ہر رات کو اُن…

1 hour ago

اسلام آباد انتظامیہ پی ٹی آئی کو احتجاج کیلئے مناسب جگہ اور سہولت فراہم کرے،ہائیکورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ…

2 hours ago