اداکارہ فضا علی کی صحت یابی کے بعد نئی ویڈیو سامنے آگئی

(قدرت روزنامہ)شوٹنگ کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے والی اداکارہ فضا علی کی صحت یابی کے بعد نئی ویڈیو سامنے آگئی . تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ قبل کسی سین کی عکس بندی کراتے ہوئے اداکارہ فضا علی حادثے کا شکار ہو گئی تھیں جس میں ان کا سر پھٹ گیا تھا ، کچھ روز آرام کے بعد اداکارہ نے دوبارہ سے شوٹنگ میں حصہ لینا شروع کردیا ہے، اداکارہ کی شوٹنگ میں حصہ لیتے ہوئے نئی ویڈیو سامنے آگئی ہے جس میں فضا علی نے سیاہ لباس پہنا ہوا ہے اوربیک میں میوزک چل رہا ہے .

اداکارہ کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور ابتک 58 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں، کمنٹس بکس میں ان کے چاہنے والے اداکارہ کی خیریت دریافت کررہے ہیں .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

. .

متعلقہ خبریں