(قدرت روزنامہ)شوٹنگ کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے والی اداکارہ فضا علی کی صحت یابی کے بعد نئی ویڈیو سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ قبل کسی سین کی عکس بندی کراتے ہوئے اداکارہ فضا علی حادثے کا شکار ہو گئی تھیں جس میں ان کا سر پھٹ گیا تھا ، کچھ روز آرام کے بعد اداکارہ نے دوبارہ سے شوٹنگ میں حصہ لینا شروع کردیا ہے، اداکارہ کی شوٹنگ میں حصہ لیتے ہوئے نئی ویڈیو سامنے آگئی ہے جس میں فضا علی نے سیاہ لباس پہنا ہوا ہے اوربیک میں میوزک چل رہا ہے۔
اداکارہ کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور ابتک 58 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں، کمنٹس بکس میں ان کے چاہنے والے اداکارہ کی خیریت دریافت کررہے ہیں۔
کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…
نیویارک (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…