دبئی (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد نے دبئی میٹرو ٹرین میں سفر کیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔امارات کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شیخ محمد کی ویڈیو شیئر کی۔
آج اماراتی نائب صدرشیخ محمد بن راشد المکتوم اپنی 74ویں سالگرہ منارہے ہیں، انہوں نے اس ہفتے یو اے ای کے مختلف سہولت مراکز کا دورہ کیا۔نائب صدر شیخ محمد نے بدھ کو ایمریٹس ایئرلائن کے انجینئرنگ سنٹر کا دورہ کیا تھا۔
منگل کو شیخ محمد ابوظہبی کے ‘سی ورلڈ’ گئے تھے اور آبی حیات کے تحفظ کیلئے ادارے کے اقدامات کو سراہا تھا۔
لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…
ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…