مغربی یورپ کیلیے پاکستانی برآمدات میں اضافہ، درآمدات میں کمی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مغربی یورپ کے ممالک کو پاکستان کی فاضل تجارت کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ مالی سال کے دوران مغربی یورپ کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ اور ان ممالک سے درآمدات میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ سال کے پہلے 11ماہ میں بیلجئم، فرانس، جرمنی، نیدرلینڈ اورمغربی یورپ کے دیگرممالک کو پاکستانی برآمدات کاحجم 4.182 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو مالی سال 2022کی اسی مدت کے مقابلہ میں 0.04 فیصد زیادہ ہے۔

Recent Posts

جوڈیشل کمیشن میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مساوی نمائندگی کا وعدہ پورا نہیں کیاگیا، بلاول بھٹو کے حکومت سے گلے شکوے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…

1 min ago

بھارتی اداکارہ نے مدینہ منورہ میں نکاح کرلیا،شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…

5 mins ago

سروسز چیفس کی مدت،پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…

12 mins ago

شرح سود میں کمی کے عام آدمی اور معیشت پر کیا اثرات ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…

15 mins ago

بھارت کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

ممبئی (قدرت روزنامہ ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ…

15 mins ago

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، ’اتنی جلدی میکڈونلڈ کا برگر نہیں ملتا جتنی جلدی بل پاس ہوگیا‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی اور سینیٹ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت…

20 mins ago